افغانستان کے عوام کیلئے امدادی سامان کی روانگی، وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی شرکت

اسلام آباد:پاکستان کی جانب سے افغانستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی تیسری کھیپ افغانستان کے حوالے کر دی گئی۔ اس حوالے سے تقریب نور خان بیس راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں وزیر برائے خارجہ امور بلاول … Continue reading افغانستان کے عوام کیلئے امدادی سامان کی روانگی، وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی شرکت